پاکستان کے جنگلی حیات
- Games & Animes Boss Fights
- Aug 23, 2021
- 2 min read
قسط نمبر12۔Bactrian camel وسطی ایشیا ی اونٹ

کنگڈم۔Animalia
کلاس۔Mammalia
آرڈر۔Artiodactyla
نوع۔C. bactrianus
وضاحت۔
اس اونٹ کے دو کوہان ہوتے ہے۔اس کی دو ملین آبادی ہے جن میی اکثر کو پالتو پالا جاتا ہے۔اس کو یہ نام وسطی ایشیا کے علاقے Bactria کی مناسبت سے پڑا ہےاس جانور کو بھاری بوجھ اٹھانے والے جانوروں کی طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے اس کی بڑی وجہ ان کی برداشت ،سردی سے،خشکی سے اور انتہای بلندی پر چلنے کی قابلیت کی وجہ سے۔یہ اونٹ اپنے علاقے کے لحاظ سے سب سے بڑا میمل اور دنیا میی پایا جانے والا سب سے بڑا اونٹ ہے۔
اس کی بازووں کی لمبای 180 سے 230 سینٹی میٹر،سر 225 سے 350 سینٹی میٹراور دم 35 سے 55 سینٹی میٹر ہوتی ہے
کوہان کی اوپر سے لمبای 213 سینٹی میٹر یا9•6فٹ بنتی ہے اس کا وزن 300 سے 1000 کلوگرام تک ہوتا ہے۔اس کا رنگ گہرے بھورے سے مٹیالہ ہوتا ہے اس کی بالوں کی لمبای 25 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے
اس کے کوہان بنیادی طور پر چربی پر مشتمل ہوتے ہے اس کا چہرہ لمبا اور بعض اوقات مثلثی شکل کا ہوتا ہے اور اس کا اوپری ہونٹ علییحدہ ہوتا ہے۔اس کی پلکیی لمبی اور نتھنے بند ہونے کےقابل ہوتے ہے جو گرد کو اندر جانے نہیی دیتی۔اس کے پاوں انتہای سخت ہوتے ہے جو ان کو ہر طرح کے ماحول میی چلنے کے قابل بناتا ہے مسکن۔

چٹانی پہاڑوں سے لے کر رہتلے صحراووں میی رہتے ہے۔یہ انتہائ سخت حالت میی رہنے کی قابلیت رکھتے ہے جیسے سبزہ کی انتہای کمی پانی کی بہت کم مقدار ،40- کی سردی ہو یا 40 کی گرمی ہو ۔یہ کی مہینوں تک پانی کی بغیر گزار سکتے ہے جب پانی موجود ہو تو یہ 57 لٹر تک پی سکتے ہے۔یہ 65 کلومیٹر فی گھنٹہ کہی رفتار سے بھاگ سکتا ہے اس کی زندگی کا دورانہیہ 50 سال تک ہوتا ہے۔
خوراک۔

یہ عام طور پر سبزہ خور ہے۔اس کا منہ بہت سخت ہوتا ہے یہ کانٹو ں تک کو چبالیتے ہے جب یہ خوراک کھاتے ہے تو سارا نہیی چباتے بلکہ معدے میی لے جاتے ہے اور کچھ دیر بعد واپس منہ مہی لی آکر جگالی کرتے ہے اور بعض اوقات برف بھ کھاتے ہے۔تولید۔اس طرح کا ایک اونٹ 3سے 5 سال کی عرصے مہی بالغ ہوتا ہے۔ان کی حمل کا دورانہہ 13 مہینے تک ہوتا ہے۔اور ایک یا دو بچے پیدا کرتا ہے

تحریر۔حمیداللہ۔ماخذ۔ویکیپڈیا.
Comments