top of page
107970626_1352570968266832_2362277911417697066_n.jpg

موضوع۔پاکستان کے جنگلی حیات

قسط نمبر2۔ایشیای جنگلی بھیڑ۔ Argali
کنگڈم۔Animalia
کلاس۔ Mammalia
آرڈر۔Artiodactyla
نوع۔O. ammon
مسکن۔ایشیای جنگلی بھیڑ زیادہ تر پہاڑوں میی رہتا ہے اور یہ بہت یہ سخت ماحول میی رہتا ہے
معلومات۔
یہ 125 سینٹی میٹر لمبا اور وزن 140 کلوگرام ہوتا ہے۔اس کا،عمر پانچ سے آٹھ سال ہوتا ہے
نوٹ ۔یہ نوع خطرے سے دوچار ہے لہزا اس کے شکار سے پرہیز کیجے۔
تحریر ۔حمیداللہ
ماخذ ۔ویکیپیڈیا
پیج۔information about science

موضوع ۔پاکستان کے جنگلی حیات

ree

Afghan leopard geckoقسط نمبر 35۔

افغان لیپرڈ چھپکلی

کنگڈم۔Animalia کلاس۔ Reptilia

فائلم۔Chordata آرڈر۔Squamata

فیملی۔Eublepharidae نوع۔E macularius

وضاحت ۔نر بالغ gecko کا سائز 20 سے 28 سینٹی میٹر اور وزن 60 سے 80 گرام جبکہ مادہ کا سائز 18 سے 20 سینٹی میٹر اور وزن 50 سے 70 گرام تک ہوتا ہے۔اس کے 100 دانت ہوتے ہے جو ہر 3 سے 4 مہینے میی تبدیل ہوتے رہتے ہے۔دیگر چھپکلییوں کی طرح اس کی دم بھی Regenrate یعنی دوبارہ پیدا ہوتی ہے۔ایک بالغ gecko کا رنگ تیز پیلا ہوتا ہے اور اس پر کالے دھبے ہوتے ہے۔اس کے سر پر کالے اور پیلے رنگ کے پیٹرن بنے ہوتے ہے۔اس کے پاوں داغدار ہوتے ہے اور دم پر بے قاعدہ شکلیں بنی ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مسکن۔habitats ۔جیسا کہ نام سے ظاہر ہے یہ افغانستان کے علاقوں کابل میی زیادہ تر پایا جاتا ہے جبکہ پاکستان میی یہ شمالی علاقوں اور ہندوکش کے پہاڑوں میی پایا جاتا ہے۔یہ زیادہ تر چٹانی میدانوں اور گھاس کے میدانوں میی رہتا ہے۔لیکن ریت میی نہیی رہتا ۔یہ زیادہ تر اپریل اور مئی میی نکلتا ہے۔۔

ree

تولیدReproduction۔اس طرح کے gecko کے بارے میی خیال کیا جاتا ہے۔کہ یہ صرف ایک خاص درجہ حرارت کے دوران ہی ملاپ کرتے ہے۔تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ معتدل موسم جیسے 26 سے 29 سینٹی گریڈ کے دوران صرف مادائیں پیدا ہوئی یے۔جبکہ بہت گرم موسم جیسے31 یا 33 درجہ حرارت پر اکثر نر پیدا ہوے ہے۔جبکہ بہت زیادہ درجہ حرارت پر کوئی بھی بچہ پیدا نہیی ہوتا ہے کیونکہ ان کے لئے انڈے میی رہنا اتنی گرمی میی ناممکن ہوتا ہے۔ان کے انڈوں کے hatching کا دورانیہ 35 سے 89 دن ہوتا ہے۔ یہ عام طور پر گرمیوں کے موسم میی ملاپ کرتے ہے ملاپ کرنے کے بعد سپرم مادہ کے اندر کئی عرصے تک محفوظ رہ سکتا ہے جب مادہ کو یہ اندازہ ہوجاتا ہے کہ اب ان کے جسم میی انڈوں کے بننے کیلئے مناسب کیلسیم ہے تو وہ سپرم کو انڈے بنانے میی استعمال کرتا ہے۔یہ ملاپ کے 21 سے 28 دن بعد انڈے دیتے ہے۔45 سے 60 دنوں کے بعد انڈوں کے اوپر نمی پیدا ہوتی ہے اور انڈوں کا سائز کم ہوجاتا ہے اور ان سے پھر بچے نکلتے ہے۔ان کے بچے پہلے 24 گھنٹے میی کھانے کے قابل نہیی ہوتے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خوراک۔Diet۔یہ زیادہ تر انورٹیبریٹس کو کھاتے ہے۔جبکہ بعض اوقات چھوٹے میملز جیسے چوہے وغیرہ کے بچے اور بعض اوقات اپنے انڈوں کو بھی کھا جاتا ۔

دفاعی نظام۔Defence System۔ ان geckos کے کچھ شکاری بھی ہوتے ہے جیسے سانپ لومڑیاں اور کچھ بڑے ریپٹائلز ۔ان کا سننے اور دیکھنے کی ذبردست قابلیت ان کو رات میی شکاریوں سے بچاتی ہے۔اس کے علاوہ ان کے جلد میی camouflage کی قابلیت ہوتی اس عمل کے دوران یہ اپنے جلد کے رنگ کو ماحول کے مطابق بدل لیتا ہے اور شکاریوں کو پریشان کرتا ہے۔اس کے علاوہ ان میی اپنے دم کو خود اپنے بدن سے علیحدہ کرنے کی قابلیت ہوتی ہے یہ عمل autotomy کہلاتا ہے۔یہ عمل یہ اس وقت کرتا ہے جب ان پر شکاری حملہ کرتا ہے۔ان کا دم 30 منٹ تک اچھلتا رہتا ہے اور شکاری کا دھیان بھٹک جاتا ہے۔اور یہ بھاگنے میی کامیاب ہوجاتا ہے۔یہ اپنے دم کو دوبارہ اگا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خطرات۔ان کو قدرتی شکاریوں کے علاوہ باقی کم خطرات لاحق ہے لیکن ماحول کی تباہی اس کو خطرات سے دوچار کرسکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تحریر ۔حمیداللہ ۔ماخذ۔ویکی پیڈیا

پیج۔information about Science

Kommentare


Subscribe Form

Thanks for submitting!

923138912559

©2021 by Information about science. Proudly created with Wix.com

bottom of page