پاکستان کے جنگلی حیات
- Games & Animes Boss Fights
- Aug 23, 2021
- 1 min read
قسط نمبر11۔rusty-cheeked scimitar babbler۔زنگ جیسے رنگ والا کنیری

کنگڈم۔Animalia
کلاس۔Aves
آرڈر۔Passeriformes
نوع۔E. erythrogenys
وضاحت۔اس کا رنگ تیز بھورا ہوتا ہے جبکہ اس کے چہرے کے سائیڈوں اور پروں کا رنگ زنگ جیسا ہوتا ہے سینہ اس کا سفید ہوتا ہے۔جبکہ اس کا چونچ مڑا ہوا ہوتا ہے ۔اس وجہ سے ان کو یہ نام پڑا ہے۔
مسکن۔

یہ۔ہمالیہ سے لے کر میانمار تک منطقہ حارہ subtropical جنگلات میی پایا جاتاہے۔پاکستان میی زیادہ تر ہمالیہ کے ساتھ علاقوں میی پایا جاتا ہے۔
ایکولوجی۔
یہ پرندہ جنگل کے زمین پر موجود بیج کیڑے مکوڑے وغیرہ کھاتا ہے۔یہ گروپس کی شکل میی رہتا ہے ۔یہ بہت شور کرنے والا پرندہ ہے۔
فی الحال اس کو Least Concern گروپ میی رکھا گیا ہے یعنی اس کو زیادہ خطرہ نہیی۔لیکن پھر بھی ہمیی بےدریغ شکار سے پرہیز کرنا چاہییے۔
تحریر۔حمیداللہ
ماخذ۔ویکیپیڈیا
پیج۔information about science






Comments