پاکستان کے جنگلی حیات
- Games & Animes Boss Fights
- Aug 23, 2021
- 1 min read
قسط نمبر10۔Astor markhor مارخور

کنگڈم۔Animalia
کلاس۔Mammalia
آرڈر۔Artiodactyla
نوع۔C. falconeri
یہ مارخور پہاڑوں کے ڈھلوانوں اور اونچے جھنگلوں میی 3600 میٹر کی بلندی پر رہتا ہے۔یہ زیادہ تر گھاس کھاتا ہے۔
ان کے حمل کا دورانیہ 135 سے 170 دن ہوتا ہے اور اس کے ایک یا دو بچے پیدا ہوتے ہے
موجودہ صورتحال۔
ایک وقت یہ معدومی کے خطرے سے دوچار تھی لیکن اب کچھ ماحول دوست لوگوں کی کوششوں سے یہ اس خطرے سے باہر نکل چکے ہے پاکستان مہی اب اس کی تعداد ایک ہزار سے زیادہ ہوچکی ہے
پاکستان میی یہ شمالی علاقی جات میی زیادہ پایا جاتا ہے
تحریر۔حمید اللہ
ماخذ۔ویکپیڈیا
پیج۔information about science
Comments