پاکستان کے جنگلی حیات
- Games & Animes Boss Fights
- Aug 22, 2021
- 1 min read
قسط نمبر 9۔Jerdon's babbler کنیری

کنگڈم۔Animalia
کلاس۔Aves
آرڈر۔Passeriformes
نوع۔C. altirostre
وضاحت۔اس کنیری کو سب سے پہلےThomas C. Jerdonنے 1862 میی میانمار کے ایک شہرThayetmyo میی دیکھا تھا اسی بنیاد پر اس کو یہ نام دیا گیا۔

ساخت۔اس کا سائز لمبای میی 16سے 17 سینٹی میٹر ہوتا ہے۔ان کی لمبی دم ہوتی ہے۔
یہ اوپر سے بھورا اور پیٹ گہرا پیلا ہوتا ہے۔ان کے پاوں کالے ہوتے ہے اور آنکھوں کے ارد گرد بھورای پیلا دائرہ ہوتاہے۔یہ پیلے آنکھوں والے کنیری کا قریبی رشتہ دار ہے
مسکن۔
یہ زیادہ تر دریاوں کے کنارے رہتا ہے اس کا پسندیدہ مسکن لمبے گھاس والے علاقے ہوتے ہے۔پاکستان میی یہ زیادہ تر سندھ کے سایئڈ والے علاقوں میی پایا جاتا ہے اگر کسی نے دیکھا ہو تو مینشن کیجے۔
جبکہ یہ انڈین پنجاب میی پایا جاتا ہے
خطرات اور حفاظت۔
یہ پرندہ تقریبا عام پایا جاتا ہے لیکن کچھ سالوں کے دوران اس کی تعداد اب صرف 10 ہزار سے بھی کم رہ گی ہے ۔یعنی کچھ سالوں میی 30% کمی دیکھی گی ہے۔اب یہ زیادہ تر بنگلہ دیش میی موجود ہے۔
پاکستان میی ابھی بھی خیر پور اور روہڑی مہی چند سو موجود ہے لیکن مسکن کی مسلسل تباہی اس کو معدومی کی خطرے سے دوچار کرسکتی ہے
اس لیے ہم کو چاہے اس کی حفاظت کریی
تحریر۔حمید اللہ
ماخذ۔ویکیپیڈیا
پیج۔information about science

Comments