پاکستان کے جنگلی حیات
- Games & Animes Boss Fights
- Aug 22, 2021
- 1 min read
قسط نمبر8۔ایشیای جنگلی بلی Asiatic wildcat

کنگڈم۔Animalia
کلاس۔Mammalia
آرڈر۔Carnivora
نوع۔F. lybica
خصوصیات۔
اس کے بال ہلکے ہوتے ہے اور اس کے جسم پر دھبے ہوتے ہے اس کی دم پتلی ہوتی ہے اور اس پر بہت ہلکے بال ہوتے ہے۔اس کے بدن کا رنگ بہت ہلکا ہوتا ہے اور اس کے بدن پر بھورے ،کالے یا سرمی رنگ کے دھبے ہوتے ہے جس کی وجہ سے ان کا شناخت کرنا بہت آسان ہوتا ہے
اس کے منہ پر چار ترتیب سے کھینچی ہوی کالی لکیریی ہوتی ہے۔ان کے سینے اور گلے پر سفید دھبے ہوتے ہے
پاکستان اور انڈیا میی پای جانی والی جنگلی بلیوں کا جسم ہلکا پیلا ہوتا ہے اور اس پر کالے دھبے ہوتے ہے۔اس کا وزن 3سے چار کلوگرام ہوتا ہے
مسکن۔

ایشیای جنگلی یورپی جنگلی کی بہ نسبت جو پہاڑی علاقوں میی رہتی ہے۔یہ اکثر میدانی صحرا میی رہتی ہے جہاں پانی وافر مقدار میی موجود ہو۔
یہ پہاڑی علاقوں میی 2سے 3 ہزار میٹر کی بلندی والے علاقوں میی رہتا ہے۔
ایران میی یہ گھنے جنگلات میی رہتا ہے۔افغانستان میی پہاڑی علاقوں میی،انڈیا میی صحرا میی جبکہ پاکستان میی سندھ کے خشک علاقوں میی رہتا ہے

خوراک۔
یہ چھوٹے پرندوں،گلہریوں،چوہوں ،خرگوشوں اور چھپکلیوں کو کھاتی ہے
خطرات۔
یہ اپنے عجیب رویہ کی وجہ سے یعنی نر کا مادہ کے لے زیادہ میلان رکھنا۔جبکہ مادہ زیادہ تر گاوں میی قریب رہتا ہے۔صرف 1977 میی افغانستان میی 1200 ایشای بلیوں کو مارکر بازار میی نمائش کے لے پیش کیا گیا تھا۔
اقوام متحدہ کے ادارے براے جنگلی حیات نے اس کو ریڈ لسٹ میی رکھا ہوا ہے یعنی معدومی کے خطرے کے نزدیک۔
ہمیی چاہے کہ اس کی حفاظت کریی اور اس کو معدومی سے بچاے
تحریر۔حمیداللہ
ماخذ۔ویکیپیڈیا
پیج۔information about science

Comments