پاکستان کے جنگلی حیات
- Games & Animes Boss Fights
- Aug 22, 2021
- 1 min read
قسط نمبر6۔Afghan babbler
کنگڈم۔Animalia
کلاس۔Aves
آرڈر ۔ Passeriformes
نوع۔ A. huttoni
یہ پرندہ جنوبی عراق سے لے کر شمال جنوبی پاکستان میی پایا جاتا ہے
اس پرندہ کا رنگ بھورا ہوتا ہے جبکہ سینے پر گہرا کالا دھبا ہوتا ہے
مسکن۔
یہ پرندہ عام طور پر اونچے درختوں میی رہتا ہے اور اس کا گھونسلا کافی سخت ہوتا ہے
خوراک۔
یہ عموما کیڑے مکوڑے اور بیج کھاتا ہے
نوٹ۔اس پرندہ پر میی نے بہت ریسرچ کی لیکن کہیی سے کافی معلومات نہیی ملی جیسے سائز۔مسکن۔وغیرہ
اسکے علاوہ اگر اس پرندے کا اردو نام کسی کو پتہ ہے تو ضرور کمنٹ کریی
ماخذ۔ویکیپیڈیا
تحریر۔حمیداللہ
پیج۔information about science






Comments