پاکستان کے جنگلی حیات
- Games & Animes Boss Fights
- Aug 22, 2021
- 1 min read
قسط نمبر5۔ایشیای تیز دوڑنے والا پرندہ
Asian short-toed lark
کنگڈم۔Animalia
کلاس۔Aves
آرڈر۔Passeriformes
نوع۔A. cheleensis
تعارف۔یہ ایک چھوٹا سا پرندہ ہے جو کہ اکثر کھلے علاقوں میی رہتا ہے ۔یہ اوپر سے گہرا بھورا،نیچے سفید اور پروں پر سفید لکیریں ہوتی ہے
سائز۔اس کا سائز 14 سے 15 سینٹی میٹر اور وزن 20 سے 27 گرام ہوتا ہے
مسکن۔یہ اکثر کھلے علاقوں میی رہتا ہے لیکن کبھی کبھی اوپری اور بلند علاقوں میی بھی دیکھا گیا ہے
یہ پرندہ ترکی سے لے کر چائنا،سائبیریا،انڈیا،بنگلہ دیش اور پاکستان میی بھی پایا جاتا ہے پاکستان میی آزاد کشمیر میی اکثر پایا جا تا ہے
ماخذ ۔ویکپییڈیا اوربرڈز آف دا ورلڈ
تحریر۔حمید اللہ
پیج۔information about science

Comments