پاکستان کے جنگلی حیات
- Games & Animes Boss Fights
- Sep 11, 2021
- 1 min read

common bent-wing bat, قسط نمبر25۔
عام مڑے پروں والا چمگادڑ
Animaliaکنگڈم۔
Mammaliaکلاس۔
Chiropteraآرڈر۔
Miniopteridaeفیملی۔
M. schreibersiiنوع۔
وضاحت۔اس کی لمبائ 10 سینٹی میٹر پروں کا پھیلاو30 سے 35 سینٹی میٹر ہوتا ہے۔جبکہ وزن 20 گرام تک ہوتا ہے۔اس کے اوپری جبڑے میی دو چھوٹے دانت ہوتے ہیی اس کے علاوہ ان میی پاوں سے لٹکے رہنے کی قابلیت کم ہوتی ہے۔اس کو یہ نام اپنے پروں کو پھیلاکر اڑنے کی وجہ سے ملا ہے
مسکن۔ Habitat

یہ تقریبا پورے براعظم ایشیا بشمول پاکستان مشرقی یورپ میی بھی پایا جاتا ہے۔یہ چمگادڑ کالونیوں کی صورت میی رہتا ہے۔جو دس بیس سے لیکر لاکھوں چمگادڑوں پر مشتمل ہوسکتی یے۔یہ عام طور پر بڑے غاروں اور کانوں میی کالونی بناتے ہے۔لیکن یہ گھروں سرنگوں وغیرہ میی بھی بنا سکتے یے۔
تولید۔ Reproduction

یہ اکثر دوسرے چمگادڑوں کی طرح ملاپ کرتے ہے۔جن میی ایک نر کئی ماداوں سے ملاپ کرتا ہے۔
اس کے بعد ان کے حمل کا دورانیہ 7 ہفتے تک ہوتا ہے۔ان کے ملاپ کا موسم گرمی کے آخر سے لے کر خزاں کے آغاز تک ہوتا ہے۔پیدائش کے وقت بچے کا وزن ماں کے وزن کا 40 فیصد تک ہوتا ہے۔ما ں اپنے بچوں کے علاوہ کالونی کے دیگر بچوں کو بھی پالتی ہے۔ان کے بچے 8 سے 18 دن میی اڑنے کا قابل ہوجاتے ہیی۔
خوراک۔ Diet
یہ عام طور پر کیڑے کھاتے ہے۔لیکن کچھ ان میی سے بیج بھی کھاتے ہیی۔
خطرات۔ Dangers
ان کو خطرے کے نزدیک والے درجے NT میی رکھا گیا ہے۔جس کی اہم وجہ ان کی مسکن کی تباہی ہے۔
تحریر۔ حمید اللہ۔ ماخذ۔ ویکی پیڈیا
پیج۔Information about science

Comentários