پاکستان کے جنگلی حیات
- Games & Animes Boss Fights
- Sep 11, 2021
- 1 min read
قسط نمبر23۔ashy-gray tube-nosed bat

بھورے ناک والا چمگادڑ
کنگڈم۔Animalia۔کلاس۔Mammalia
آرڈر۔Chiroptera۔نوع۔M. cineracea
وضاحت۔
اس کو یہ نام اپنے بھورے رنگ کے بالوں اور ناک کی وجہ سے ملا ہے۔جبکہ اس کے سینے پر کچھ سفید بال بھی ہے۔یہ اتنا چھوٹا ہے کہ انسان کے ہاتھ میی آسانی سے آسکتا ہے۔
اس کا وزن 4 سے 5 گرام تک ہوتا ہے۔جبکہ اس نوع کی متعلق مزید معلومات میسر نہیی ہے۔
مسکن۔Hbitat
یہ جنوبی ایشیا کے علاوہ برما،تھائ لینڈ اور لاوس میی بھی پایا جاتا ہے۔
دریافت۔
اس کو Hungarian Natural History Museum کے ٹیم نے دریافت کیا۔
خطرات۔
بارانی خطے میی رہنے کی وجہ سے اس کے مسکن کی تباہی کی وجہ سے یہ خطرے سے دوچار ہئ۔
تحریر۔حمیداللہ
ماخذ۔ویکی پیڈیا
پیج۔information about science

コメント