پاکستان کے جنگلی حیات
- Games & Animes Boss Fights
- Sep 5, 2021
- 1 min read
قسط نمبر21۔Baluchistan pygmy jerboa

چوہے کی طرح کودنے والا جانور
کنگڈم ۔Animalia کلاس۔Mammalia
آرڈر۔Rodentia نوع۔S. michaelis
وضاحت۔
اس کا سائز 4.4سینٹی میٹر ہوتا جوکہ اس کے سر اور دھڑ کا سائز بنتا ہے۔جبکہ دم 8 سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے۔اس کا وزن 3.75گرام ہوتا ہے۔
ہیبی ٹیٹ۔HABITAT
یہ پاکستان اورافغانستان کے صحرا میی رہتا ہے۔یہ صحرا میی موجود جھاڑیوں میی رہتا ہے اور ان کا خوراک چھوٹے بیج اور وہاں موجود سبزہ ہوتا ہے۔جو یہ اپنے چھوٹے ہاتھوں سے کھاتا ہے۔
ان کے بچے پیدا ہوتے وقت اندھے ہوتے ہے اور یہ سال میی صرف دو بچے پیدا کرتا ہےجوکہ عموما بہار اور گرما کے درمیان ہوتا ہے۔
تحفظ۔
ان جانوروں کو فی الحال خطرہ صرف قدرتی شکاریوں سے ہے جیسے سانپ لیزرڈ اور صحرائی بلی۔
تحریر۔حمیداللہ
ماخذ۔وی کی پیڈیا
پیج۔ information about Science

Comments