top of page
107970626_1352570968266832_2362277911417697066_n.jpg

موضوع۔پاکستان کے جنگلی حیات

قسط نمبر2۔ایشیای جنگلی بھیڑ۔ Argali
کنگڈم۔Animalia
کلاس۔ Mammalia
آرڈر۔Artiodactyla
نوع۔O. ammon
مسکن۔ایشیای جنگلی بھیڑ زیادہ تر پہاڑوں میی رہتا ہے اور یہ بہت یہ سخت ماحول میی رہتا ہے
معلومات۔
یہ 125 سینٹی میٹر لمبا اور وزن 140 کلوگرام ہوتا ہے۔اس کا،عمر پانچ سے آٹھ سال ہوتا ہے
نوٹ ۔یہ نوع خطرے سے دوچار ہے لہزا اس کے شکار سے پرہیز کیجے۔
تحریر ۔حمیداللہ
ماخذ ۔ویکیپیڈیا
پیج۔information about science

پاکستان کے جنگلی حیات

قسط نمبر20۔yellow bittern پیلا بگلا


کنگڈم۔Animalia کلاس۔Aves

آرڈر۔Pelecaniformes نوع۔I. sinensis

وضاحت۔

یہ اس نوع کا چھوٹا پرندہ ہے۔جس کا سائز 36سے 38 سینٹی میٹر ہوتا ہے۔نر اوپر سے زیادہ پیلا اور نچلا حصہ کم پیلا ہوتا ہے۔جبکہ گردن پیلای سفید اور سر پر کالا تاج ہوتا ہے۔جبکہ مادہ کا سر گردن اور سینہ بھورے رنگ کا ہوتا ہے

مسکن۔Habitat


یہ چھوٹا سا بگلا پورے برصغیر بشمول پاکستان،روس،جاپان،انڈونشیااور الاسکا میی بھی دیکھا گیا ہے۔اس کے کچھ شمالی پرندے ہجرت بھی کرتے ہے۔یہ زیادہ تر اونچای پر رہتا ہے۔

خوراک۔Diet


یہ کیڑے مکوڑے،مچھلیاں،ایمفی بی اینز کھاتا ہے۔

تولیدReproduction۔یہ درختوں کے شاخوں پر گھونسلے بناتا ہے۔یہ چار سے چھ انڈے دیتا ہے جن سے بچے نکلتے ہے۔ان کے بچوں کا رنگ گھونسلے سے مطابقت رکھتا ہے اس لے ان کو تلاش کرنا بہت مشکل ہوتا ہے

حفاظت۔اس کو کم خطرے والے گروپ میی رکھا گیا ہے۔لیکن پھر بھی مسکن کی تباہی اس کے لئے خطرہ بن سکتا ہے


تحریر۔حمیداللہ ۔ماخذ۔ویکیپیڈیا

پیج۔information about Science


Comments


Subscribe Form

Thanks for submitting!

923138912559

©2021 by Information about science. Proudly created with Wix.com

bottom of page