top of page
107970626_1352570968266832_2362277911417697066_n.jpg

موضوع۔پاکستان کے جنگلی حیات

قسط نمبر2۔ایشیای جنگلی بھیڑ۔ Argali
کنگڈم۔Animalia
کلاس۔ Mammalia
آرڈر۔Artiodactyla
نوع۔O. ammon
مسکن۔ایشیای جنگلی بھیڑ زیادہ تر پہاڑوں میی رہتا ہے اور یہ بہت یہ سخت ماحول میی رہتا ہے
معلومات۔
یہ 125 سینٹی میٹر لمبا اور وزن 140 کلوگرام ہوتا ہے۔اس کا،عمر پانچ سے آٹھ سال ہوتا ہے
نوٹ ۔یہ نوع خطرے سے دوچار ہے لہزا اس کے شکار سے پرہیز کیجے۔
تحریر ۔حمیداللہ
ماخذ ۔ویکیپیڈیا
پیج۔information about science

پاکستان کے جنگلی حیات

قسط نمبر19۔موش نما Mouse-like hamsters

ree

کنگڈم۔Animalia کلاس۔Mammalia

آرڈر۔Rodentia نوع۔ Calomyscus bailwardi

طبعی ساخت۔

اس موش نما یعنی اس چوہے کی طرح کی جانور کی منہ میی ایک جالی ہوتی ہے جب یہ خوراک کھاتا ہے تو اس جالی کے اندر جمع ہوتا ہے۔اس کا یہ نام بھی اسی مناسبت سے پڑا ہے

اس کا وزن 15 سے 30 گرام اور اوسط وزن 20گرام کے لگ بھگ ہوتا ہے۔اس کی جسم کی لمبائ 61 سے98 ملی میٹر تک ہوتی ہے جبکہ اس کی دم لمبای میی مزید 72 سے 102 ملی میٹر کا اضافہ کرتے ہے۔اس کے کانوں کا رنگ مٹیالہ (گرے) رنگ کا ہوتا ہے جسم پر نرم بال ہوتے ہے اور جسم کا نچلا حصہ سفیدی مایل گلابی ہوتا ہے ۔اس کا دم بھورے رنگ کا اور پاوں سفید ہوتے ہے جبکہ ہر پاوں میی پانچ انگلیاں اور ناخن ہوتے ہے۔

مسکن۔Habitate

ree

یہ 400 سے 3500 میٹر کی بلندی والے علاقوں میی رہتا ہے اور اکثر خشک پہاڑی علاقوں میی رہتا ہے۔یہ پاکستان کے ساتھ ساتھ ایران افغانستان اور انڈیا میی بھی پایا جاتا ہے۔

خوراک۔Diet

یہ عام طور پر سبزی خور جانور ہے تاہم یہ کسی حد تک گوشت خور بھی ہے۔اس کی خوراک بیج،پھول،گھاس اور بعض اوقات کیڑے مکوڑے بھی کھاتا ہے۔یہ اپنی خوراک کو غار کے اندر لے جاتے ہے جہاں وہ سردیوں کے لے بھی زخیرہ جمع کرتا ہے۔اور یہ پانی بھی پیتا ہے مگر بہت کم۔

تولید۔Reproduction

اس کا تولید کرنے کا بہترین وقت مارچ کے اواخر سے لے کر جون تک رہتا ہے اس کے علاوہ بھی تولید کرتا ہے۔اس کی مادہ عام طور پر 2 سے 5 بچوں کو جنم دیتی ہے اس کی حمل کا دورانیہ 4 ہفتے تک رہتا ہے۔تاہم سب سے زیادہ بچے پیدا کرنے کا ریکارڈ 15 بچے ہے جو ایک مادہ نے سوا2 سال کے دوران پیدا کے۔مادہ 3 سال تک بچے پیدا کرنے کی قابل رہتی ہے۔اس کے بچے پہلےب13 دن بلکل بے بس ہوتے ہے اور4 ہفتوں تک چلنے کے قابل ہوجاتے ہے جبکہ 4سے 8 مہینوں میی بالغ ہوجاتے ہے۔

عمر کا دورانیہ۔ان کی عمر 4 سال کے لگ بھگ ہوتی ہے۔تاہم سب سے زیادہ عمر کا ریکارڈ 9سال 3ماہ 18 دن ہے۔

حفاظت۔

اس کو فی الحال کم خطرے (لیسٹ کنسرن) میی رکھا گیاہے تاہم مسکن کی تباہی سے اس کو خطرہ ہوسکتا ہے

تحریر۔حمیداللہ

ماخذ۔ویکیپیڈیا اور animal diversity web

پیج۔information about Science

ree

Comments


Subscribe Form

Thanks for submitting!

923138912559

©2021 by Information about science. Proudly created with Wix.com

bottom of page