پاکستان کے جنگلی حیات
- Games & Animes Boss Fights
- Sep 5, 2021
- 1 min read
قسط نمبر18۔Balochistan gerbil۔جربو

کنگڈم۔Animalia
آرڈر۔Rodentia
کلاس۔Mammalia
نوع۔G. nanus
وضاحت۔
یہ چوہے کی طرح ایک درمیانے درجے کا جانور ہے۔اس کا سائز 140سے235ملی میٹر تک ہوتا ہے۔جبکہ دم کی لمبای 80سے145ملی میٹر ہوتی ہے۔اس کا اوپری حصہ پیلای بھورا جس میی خاکی رنگ کا ملاوٹ ہوتا ہے۔جبکہ نیچے کا حصہ سفید ہوتا ہے۔اوپری اور نچلے حصے کے درمیان ایک نمایاں لکیر ہوتی ہے۔آنکھوں اور کانوں کے ساتھ سفید دھبے ہوتے ہے۔دم کا سرا پیلا ہوتا ہے۔
مسکن۔Habitat

یہ شمالی افریقہ سے لےکر عربیہ اور مغربی ایشیا میی بھی پایا جاتاہے۔جبکہ یہ پاکستان اور افغانستان کے صحراؤں میئ پایا جاتا ہے۔
حفاظت۔
فی الحال اس جاندار کوی خطرہ نہیی لیکن پھر بھی اس کا مسکن تباہ نہیی کرنا چاہیے ۔
تحریر۔حمیداللہ
ماخذ۔ویکیپیڈیا
پیج۔in formation about Science






Comments