پاکستان کے جنگلی حیات
- Games & Animes Boss Fights
- Sep 5, 2021
- 1 min read
قسط۔نمبر17۔Balochistan forest dormouse۔بلوچستانی چھچوندر۔

کنگڈم۔Animalia
کلاس۔Mammalia
آرڈر۔Rodentia
نوع۔D. niethammeri
وضاحت۔
یہ بلوچستان میی زیارت کے اندر جونیپر جنگلات میی پایا جاتاہے۔یہ ایک چھوٹا سا جانور ہے یہ زیادہ تر کیڑے مکوڑے اور کچھ بیج بھی کھاتاہے
تحفظ۔
یہ جنگلات کی کٹای کی وجہ سے اپنے مسکن سے محروم ہوتا جارہا ہے۔جس کی وجہ سے یی معدومی کے خطرے سے دوچار ہوسکتا ہے۔اس لے ان کی حفاظت ضروری ہے
تحریر۔حمیداللہ
ماخذ ۔ویکیپیڈیا
پیج۔انفارمیشن آف سائنس

Comments