top of page
107970626_1352570968266832_2362277911417697066_n.jpg

موضوع۔پاکستان کے جنگلی حیات

قسط نمبر2۔ایشیای جنگلی بھیڑ۔ Argali
کنگڈم۔Animalia
کلاس۔ Mammalia
آرڈر۔Artiodactyla
نوع۔O. ammon
مسکن۔ایشیای جنگلی بھیڑ زیادہ تر پہاڑوں میی رہتا ہے اور یہ بہت یہ سخت ماحول میی رہتا ہے
معلومات۔
یہ 125 سینٹی میٹر لمبا اور وزن 140 کلوگرام ہوتا ہے۔اس کا،عمر پانچ سے آٹھ سال ہوتا ہے
نوٹ ۔یہ نوع خطرے سے دوچار ہے لہزا اس کے شکار سے پرہیز کیجے۔
تحریر ۔حمیداللہ
ماخذ ۔ویکیپیڈیا
پیج۔information about science

پاکستان کے جنگلی حیات

قسط نمبر 15۔Blue-cheeked bee-eater

ree

نیلے گال والا قرک

کنگڈم۔Animalia

کلاس۔Aves

آرڈر۔Coraciiformes

نوع۔M. persicus

وضاحت۔اپنے دوسرے انواع کے برعکس یہ مکھیاں کھانے والے پرندہ بہت رنگین ہوتا ہے

یہ بنیادی طور پر سبز رنگ کا ہوتا ہے اس کے گال نیلے اورآنکھوں کی گرد کالی پٹیاں ہوتی ہے اور حلق پیلا اور بھورا ہوتا ہے اور پیٹھ کالا ہوتا ہے۔

یہ لمبای میی 31 سینٹی میٹر ہوتا ہے اور پروں کے ساتھ لمبی دم 7سینٹی میٹر مزید اضافہ کرتی ہے۔نر اور مادہ تقریبا ایک جیسی ہوتی ہے لیکن مادہ کی دم کچھ چھوٹی ہوتی ہے۔

یہ تولید نیم صحرای بالای علاقوں میی کرتا ہے۔سردیوں میی یہ گھاس کے میدانوں میی تولید کرتا ہے۔جیسا کہ نام سے ظاہر ہے یہ زیادہ تر مکھیاں اور دوسرے کیڑے کھاتا ہے اور خاص طور پر dragonflies بہت زیادہ کھاتا ہے

ree

تولید۔

یہ زیادہ تر اکیلے گھونسلا بناتا ہے ۔لیکن بعض اوقات کالونی کی صورت میی دس تک پرندے گھونسلا بناتے ہے

یہ گھونسلا ایک لمبی سرنگ کی صورت میی بناتا ہے جو 1 سے 3 میٹر تک لمبا ہوتا ہے

اس میی یہ چار سے آٹھ انڈے دیتے ہے جن سے 23سے 26 دنوں کے بعد بچے نکلتے ہے

ree

مسکن۔

یہ ایک ہجرت کرنے والا پرندہ ہے یہ مشرقی ترکی سے لےکر انڈیا تک پایا جاتا ہے۔اور پاکستان میی یہ صرف ہجرت کے دوران کچھ عرصہ تولید کےلے قیام کرتا ہے

حفاظت۔

اس کو فی الحال Least Concern کے گروپ میی رکھا گیا ہے۔لیکن پھر بھی اس کی شکار سے دریغ کرنا چاہیے

تحریر۔حمید اللہ

ماخذ۔ویکیپیڈیا

پیج۔information about science

Comments


Subscribe Form

Thanks for submitting!

923138912559

©2021 by Information about science. Proudly created with Wix.com

bottom of page