top of page
107970626_1352570968266832_2362277911417697066_n.jpg

موضوع۔پاکستان کے جنگلی حیات

قسط نمبر2۔ایشیای جنگلی بھیڑ۔ Argali
کنگڈم۔Animalia
کلاس۔ Mammalia
آرڈر۔Artiodactyla
نوع۔O. ammon
مسکن۔ایشیای جنگلی بھیڑ زیادہ تر پہاڑوں میی رہتا ہے اور یہ بہت یہ سخت ماحول میی رہتا ہے
معلومات۔
یہ 125 سینٹی میٹر لمبا اور وزن 140 کلوگرام ہوتا ہے۔اس کا،عمر پانچ سے آٹھ سال ہوتا ہے
نوٹ ۔یہ نوع خطرے سے دوچار ہے لہزا اس کے شکار سے پرہیز کیجے۔
تحریر ۔حمیداللہ
ماخذ ۔ویکیپیڈیا
پیج۔information about science

پاکستان کے جنگلی حیات

قسط نمبر 14۔Bactrian deer (بکٹیرین ہرن)

ree

کنگڈم۔Animalia

کلاس۔Mammalia

آرڈر۔Artiodactyla

نوع۔C. elaphus

وضاحت۔

اس کو بخارا کا ہرن بھی کہتے ہے یہ زیادہ تر وسطی ایشیا کےTian Shan پہاڑی علاقے میی پایا جاتا ہے۔اور افغانستان اور پاکستان کے سرحدی علاقوں میی بھی پاے جاتے ہے۔

اس کا رنگ مٹیالہ پیلا ہوتا ہے۔ اس کے اوپری ہونٹ،نچلے ہونٹ اور ٹھوڑی پر سفید رنگ کی پٹیاں ہوتی ہے۔ اور سینگوں کا رنگ تیز ہوتا ہے۔اس کے ہر سینگ پر کی سینگوں کی تین ی،چار اور کبھی پانچ شاخیں بھی ہوسکتی ہے۔جبکہ اس کے پاوں ،سر اور گردن کا رنگ گہرا ہوتا ہے۔

اس کی مادہ سائز میی نر سے چھوٹی ہوتی ہے۔اس کی چھوٹی دم ہوتی ہے۔جب اس کے بچے پیدا ہوتے ہے تو اس پر نشان ہوتے ہے لیکن بالغ ہونے تک اکثر میی ختم ہوجاتے ہے

ree

آبادی۔ اور مسکن

1999تک صرف 440 رہ گۓ تھے۔اس کی زیادہ تر تعداد تاجکستان میی خانہ جنگی کی وجہ سے ختم ہوچکاتھا۔

لیکن پھر اپنے قدرتی مسکن میی لے جانے کی وجہ سے 2006تک اس کی آبادی 1000 تک ہوچکی تھی۔ اس کی سب سی زیادہ تعداد قازقستان مہیی 350 ہے ۔جبکہ اس کی کل آبادی 1430 ہے اور بڑھ رہی ہے

پاکستان میں اس کی تعداد 50 سے 150 کے درمیان ہے

حفاظت۔

2002تک یہ ناپیدی کے خطرے سے دوچار تھی لیکن پھر MoU کی کوشش سے یہ ناپید ہونے سے بچ گی

اس کو سب سے زیادہ خطرہ تاجکستان،افغانستان اور پاکستان میی لاحق ہے۔جہاں اس کی کل آبادی 150 سے بھی کم ہے۔

ہمیی چاہیے کہ اس نایاب جانور کی حفاظت کرے اور شکار سے گریز کریں۔

تحریر۔حمید اللہ

ماخذ۔ویکیپیڈیا

پیج۔information about science

ree

Comments


Subscribe Form

Thanks for submitting!

923138912559

©2021 by Information about science. Proudly created with Wix.com

bottom of page