پاکستان کے جنگلی حیات
- Games & Animes Boss Fights
- Aug 23, 2021
- 1 min read
قسط نمبر 13۔striated babbler

کنگڈم۔Animalia
کلاس۔Aves
آرڈر۔Passeriformes
نوع۔A. earlei
وضاحت۔

یہ بھورے رنگ کا ہوتا ہے ۔تیز پیلی آنکھیی اور منہ کے قریب مونچھ جیسے بال ہوتے ہے
یہ زیادہ تر گیلے گھاس کے میدانوں میی رہتا ہے۔اور بیج وغیرہ کھاتا ہے۔
یہ پاکستان سے لے کر میانمار تک پایا جاتا ہے
فی الحال اس کوLeast Concern میی رکھا گیا ہے ۔لیکن پھر بھی بے دریغ شکار سے پرہیز کرنا چاہئے۔
تحرہر۔حمید اللہ
ماخذ۔ویکیپیڈیا اور ای برڈ
پیج۔information about science

Comments