پاکستان کے جنگلی حیات
- Games & Animes Boss Fights
- Aug 22, 2021
- 1 min read
قسط نمبر4۔کالا ایشیای ریچھ Asian black bear
کنگڈم۔Animalia
کلاس۔Mammalia
آرڈر۔Carnivora
نوع۔U. thibetanus
تعارف۔یہ درمیانے سائز کا ریچھ ہوتا ہے جو ہمالیہ کے علاوہ کوریا،چائنا،رشیااورجاپان میی بھی پایا جاتاہے
جسمانی ساخت اور بناوٹ۔
اسکا رنگ کالا تیز بھورا اور سینے پر سفید رنگ کی لکیریی موجود ہوتی ہےاس کے کان دوسرے ریچھوں کی بہ نسبت بڑے ہوتے ہے۔دم11 cmہوتی ہے۔جبکہ ایک بالغ کا چوڑای 70–100 cmجبکیہ لمبای70–100 cm ہوتی ہے ۔اور وزن60 سے 200 کلوگرام ہوتا ہے
یہ زیادہ تر سبزی خور ہوتےہے جبکہ کچھ گوشت خور بھی ہے
مسکن۔
فوسلز سے پتہ چلتا ہے کہ ان کے آباؤاجداد پہلے مغربی یورپ میی پاے جاتے تھے
اب یہ ایران،افغانستان اور پاکستان میی پاے جاتے ہے۔اس کے علاوہ جاپان،رشیا،چائنا اور کوریا میی بھی پاے جاتے ہے
یہ زیادہ تر اونچای پر رہتا ہے تقریبا 11480 فٹ پر بھی دیکھا گیا ہے
یہ ریچھ ابھی تک محفوظ قرار دیا گیا ہے ۔لیکن چائنہ کے کچھ حصوں میی جنگلات کی کٹای اس کےلے خطرہ بنتی جارہی ہے
ماخذ۔ویکیپیڈیا۔
تحریر۔حمیداللہ
پیج۔information about science

Comments