پاکستان کے جنگلی حیات
- Games & Animes Boss Fights
- Aug 22, 2021
- 1 min read
قسط نمبر3۔فنچ Rufous-breasted accentor
کنگڈم ۔Animalia
آرڈر۔Passeriformes
کلاس۔Aves
نوع۔P. strophiata
دریافت۔اس پرندے کو1843 میی انگلش زولوجسٹ Edward Blyth نے ہمالیہ میی دیکھا تھا
مسکن۔یہ پرندہ زیادہ تر اونچی جگہوں پر رہتا ہے یہ پاکستان میی آزاد کشمیر میی پایا جاتا ہے ۔یہ 2500 سے 5000 میٹر کی اونچای پر بھی دیکھاجاچکا ہے
ساخت۔
اس کا سائز 15سے 20 سینٹی میٹر اور وزن 18 گرام ہوتا ہے یہ آنکھوں سے اوپر سفہد اور نیچے کالے دھبے ہوتے ہے۔پر تیز بھورے اور دم بھی بھورا ہوتا ہے اور پاوں اورنج کلر کے ہوتے ہے
خوراک۔یہ زیادہ تر کیڑے مکوڑے ،بیج اور پھل کھاتے ہے
بریڈنگ۔
اس کا بریڈنگ سیزن مئ سے اگست تک ہوتا ہے یہ 3 سے 5 انڈے دیتے ہے
ماخذ۔ویکیپیڈیا
تحریر۔حمید اللہ
پیج۔information about science






Comments