پاکستان کی جنگلی حیات
- Games & Animes Boss Fights
- Sep 11, 2021
- 1 min read
قسط نمبر22۔Ashy roundleaf batگول پتے کی طرح چمگادڑ

کنگڈم۔Animalia
کلاس۔Mammalia
آرڈر۔Chiroptera
نوع۔H. cineraceus
وضاحت۔اس کو 1853 میی Edward Blythنے ایک نئ نوع کا درجہ دیا۔اورWilliam Theobaldنے اس کو پاکستان میی پایا۔
اسکا وزن 4 سے5.5 گرام اور لمبائی 36سے 40 ملی میٹر ہوتی ہے۔
خوراک اور مسکن۔

یہ زیادہ تر سایہ دار جگہوں میی رہتا ہے اور کیڑے مکوڑے اور چھوٹے موٹے جانور کھاتا ہے۔
یہ پاکستان کے ساتھ ساتھ تھائ لینڈ انڈیا جنوب مشرقی ایشیامیی بھی پا یا جاتا ہے۔
یہ4600 فٹ سے اوپر والے علاقوں میی رہتا ہے۔
تحفظ۔

2019 تک اس کو least concern یعنی کم خطرے والی گروپ میی رکھا گیا ہے۔لیکن پھر بھی ماحول کی تباہی اس کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔
تحریر۔حمیداللہ
ماخذ۔ویکیپیڈیا
پیج۔Information about science

Comments