موضوع۔پاکستان کے جنگلی حیات
- Games & Animes Boss Fights
- Aug 22, 2021
- 1 min read
قسط نمب7-Asian gray shrew۔ایشیای بھورا چھچوندر

کنگڈم۔Animalia
کلاس۔Mammalia
آرڈر۔Eulipotyphla
نوع۔C. attenuata
اس کا سائز 66 سے 89 ملی میٹر اور وزن 6 سے 12 گرام ہوتا ہے اس کا سر بھورای کالا ہوتا یے جبکہ بدن پر گہرے بھورے بال ہوتے ہے۔جبکہ نیچے گہرا بھورا ہوتا ہے

habitat۔مسکن
یہ پاکستان کے علاوہ ،انڈیا،چائنہ بھوٹان اور جنوب مشرقی ایشیا میی پایا جاتاہے۔یہ زیادہ تر 3000میٹر سے اوپر بلندی پر رہتا ہے۔یہ زیادہ تر گہرے جنگلات میی رہتا ہے
اس جانور کی تعداد بہت زیادہ ہے اس لے ان کو فی الحال خطرے والی لسٹ میی نہیی ڈالا ہے۔
تحریر۔حمیداللہ
ماخذ۔ویکیپیڈیا
پیج۔information about science
Commentaires