موضوع۔پاکستان کے جنگلی حیات
- Games & Animes Boss Fights
- Aug 21, 2021
- 1 min read
Updated: Aug 22, 2021
قسط نمبر1.
موضوع:-پاکستان کے جنگلی حیات
پاکستان میی کل 177 میملز اور 660 پرندے اور کچھ سمندری انواع پای جاتی ہے
قسط نمبر1:-خارپشت۔Afghan hedgehog
کنگڈم:-Animalia
کلاس:۔Mammalia
آرڈر:-Eulipotyphla
نوع:۔H. auritus
خار پشت Afghan hedgehog سائز میی 23سے 28 سینٹی میٹر لمبا اور وزن 700سے 900 گرام ہوتی ہے
ہیبی ٹیٹ:-یہ زیادہ تر پہاڑی علاقوں میی رہتا ہے کبھی اس کو 2500 میٹر کی اونچای پر بھی دیکھا گیا ہے اس طرح hedgehog کی یہ سب سی اونچای پر رہنے والی نوع ہے
شکار:-یہ زیادہ تر کیڑے مکوڑے اور سانپوں کو کھاتے ہے لیکن کبھی کبھی تربوز بھی کھاجاتے ہے
ماخذ:- ویکیپییڈیا
تحریر:- حمید اللہ
پیج۔ information about science

Comments