top of page
107970626_1352570968266832_2362277911417697066_n.jpg

موضوع۔پاکستان کے جنگلی حیات

قسط نمبر2۔ایشیای جنگلی بھیڑ۔ Argali
کنگڈم۔Animalia
کلاس۔ Mammalia
آرڈر۔Artiodactyla
نوع۔O. ammon
مسکن۔ایشیای جنگلی بھیڑ زیادہ تر پہاڑوں میی رہتا ہے اور یہ بہت یہ سخت ماحول میی رہتا ہے
معلومات۔
یہ 125 سینٹی میٹر لمبا اور وزن 140 کلوگرام ہوتا ہے۔اس کا،عمر پانچ سے آٹھ سال ہوتا ہے
نوٹ ۔یہ نوع خطرے سے دوچار ہے لہزا اس کے شکار سے پرہیز کیجے۔
تحریر ۔حمیداللہ
ماخذ ۔ویکیپیڈیا
پیج۔information about science

نظام شمسی کے سیارے اور چاند

موضوع:-نظام شمسی کے سیارے اور چاند

قسط نمبر 1\:-سیارہ زہرہ Venus

سیارہ زہرہ نظام شمسی کا سورج سے فاصلے کے لحاظ سے دوسرا سیارہ ہے۔اس کا سورج سے فاصلہ 67,237,910میل ہے۔اس کو یہ نام روم کی خوبصورتی کی دیوی کی مناسبت سے دیا گیا ہے۔یہ فضا میی سورج کے بعد دوسری چمکدار چیز ہے اس کو طلوع آفتاب سے پہلے یا غروب آفتاب سے پہلے دیکھا جاسکتا ہے۔

سورج کے گرد گردش:-

سیارہ زہرہ تمام سیاروں کے مقابلے سورج کی گرد الٹی سمت میی گھومتی ہے۔یہ سورج کے گرد7 •224 دن اور اپنے محور کے گرد243 دن میی گھومتی ہے۔یعنی سورج مغرب سے نکلتا ہے اور مشرق میی غروب ہوتا ہے۔

ایریا:-زہرہ کا سطحی ایریا4.6023×108 km2ہے۔اور ماس4.8675×1024 kg ہے جبکہ کثافت5.243/سم3 ہے اور گریویٹی8.87 m/s2 ہے

طبعی ساخت:۔زہرہ ساخت کے لحاظ سے زمین سے تھوڑا سا۔ چھوٹا ہے ماس کے لحاظ سے زمین کا 80% بنتا ہے

زہرہ کا اندرونی کور 2400 میل چوڑا اور 1200 میل موٹا ہے۔وینس کا کرسٹ زیادہ تر بیسالٹ سے بنا ہے اور 10 سے 12 میل موٹا ہے

atmosphere on Venus:-

وینس نظام شمسی کا گرم ترین سیارہ ہے یہاں درجہ حرارت 471 سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے ۔اس کا atmosphere زیادہ تر کاربن ڈای آکسائڈ ہے جو 96% ہےاور پریشر زمین سے 90 بار زیادہ ہوتا ہے

تحقیق:-پہلا سپیس کرافٹ Mariner 2 تھا جو 1962 میی وینس کے قریب سے گزرا۔اس کے بعد دسمبر 1970!مییVenera 7 نے وینس پر لینڈنگ کی۔2014 مییVenus Express وینس کے اوپری فضا میی جل گیا۔2017 میی جاپان نےAkatsuki into orbit میی چھوڑا۔2019 کے آخر میی ناسا نےVenera-D mission کو زہرہ کی طرف روانہ کیا۔

ماخذ ۔از ناسا اور space.com

تحریر۔ حمیداللہ

پیج۔information about science


ree

 
 
 

Comentários


Subscribe Form

Thanks for submitting!

923138912559

©2021 by Information about science. Proudly created with Wix.com

bottom of page